empty
30.03.2022 09:38 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے بُلش چینل کو قائم رکھا ہے

ایکس آر پی / یو ایس ڈی $0.80 سے اوپر تجارت کر رہا ہے۔ قلیل مدتی رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قیمت نے 7 مارچ سے اضافہ کا ڈھلوانی چینل بنایا ہے۔ ابھی تک قیمت نے چینل کی زیریں حد کو قائم رکھا ہوا ہے ۔

This image is no longer relevant

بلیو لائنز - بُلش چینل

کل قیمت نے چینل کی زیریں حد کو چھوا تھا اور بُلز اس کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ سپورٹ $0.84 پر ہے۔ قلیل مدتی رجحان کے لیے اس سطح سے اوپر رکھنا بہت ضروری ہے۔ ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں $0.94 کی طرف زیادہ جانے کی صلاحیت ہے جہاں ہمیں طویل مدتی کلیدی ریزسٹنس ملتی ہے۔ فی الحال بُلز قلیل مدتی رجحان کو قابو میں رکھے ہوئے نظر آتے ہیں، تاہم تاجروں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ایکس آر پی / یو ایس ڈی ایک طویل مدتی تکونی انداز میں رُکا ہوا ہے۔ ایکس آر پی / یو ایس ڈی طویل مدتی اہم ریزسٹنس اور تکونی انداز کی بالائی حد کے قریب پہنچ رہا ہے۔

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.